دل کی دھڑکن میں اچانک یہ اضافہ کیسا۔۔❤ اُسکے ہونٹوں پہ کہیں نام ھمارا تو نہیں
Posts
Showing posts from July, 2021
غٔـــــــــٰــــــــزل٘
- Get link
- Other Apps
آپ کا اعتبــــار کــــون کــــرے روز کا انتــــظار کــــون کــــرے ذکر مہر و وفا تــــو ہــــم کرتے پر تمہیــــں شرمسار کون کرے ہو جو اس چشم مست سے بے خود پھــــر اسے ہوشیار کــــون کرے تــــم تو ہو جان اک زمانے کی جــــان تم پر نثار کــــون کرے آفت روزگار جــــب تــــم ہــــو شکــــوۂ روزگار کــــون کــــرے اپنی تسبیــــح رہنے دے زاہد دانہ دانہ شمــــار کــــون کرے ہجر میں زہر کھا کے مر جاؤں مــــوت کا انتــــظار کون کرے آنکھ ہــــے ترک زلف ہــــے صیاد دیکھیں دل کا شکار کون کرے وعدہ کرتے نہیں یہ کہتے ہیں تجــــھ کو امیدوار کون کرے بادشــاؔہ کی شکل دیکھ کر بولے ایسی صورت کو پیار کون کرے 🌹🌹
- Get link
- Other Apps
میرا عشق ہو...- تیری ذات ہو...- پھر حُسْن عشق کی بات ہو...- کبھی میں ملوں...- کبھی تو ملے...- کبھی ہم ملیں ملاقات ہو...- کبھی تو ہو چُپ...- کبھی میں ہوں چُپ...- کبھی دونوں ہم چُپ چاپ ہوں...- کبھی گفتگو..- کبھی تذکرے...- کوئی ذکر ہو...- کوئی بات ہو...- کبھی حجر ہو تو دن کو ہو...- کبھی وصل ہو تو وہ رات ہو...- کبھی میں تیرا کبھی تو میری...- کبھی اک دوجے کے ہم رہیں...- کبھی ساتھ میں....- کبھی ساتھ تو...- کبھی اک دوجے کے ساتھ ہوں...- کبھی صعوبتیں...- کبھی رنجشیں...- کبھی دوریاں...- کبھی قربتیں...- کبھی الفتیں....- کبھی نفرتیں...- کبھی جیت ہو...- کبھی ہار ہو...- کبھی پھول
Contact Us
Wikipedia
Search results