کوئی صورت نکال لیتے ہیں
آؤ سکہ اچھال لیتے ہیں
ڈال لیتے ہیں ناؤ میں ساحل
ناؤ دریا میں ڈال لیتے ہیں
دل پھسلتا ہے ایک لمحے میں
ہم سنبھلنے میں سال لیتے ہیں
دوست ملتے نہیں ہیں کیا کیجے
سانپ ملتے ہیں، پال لیتے ہیں
کوئی صورت نکال لیتے ہیں
آؤ سکہ اچھال لیتے ہیں
ڈال لیتے ہیں ناؤ میں ساحل
ناؤ دریا میں ڈال لیتے ہیں
دل پھسلتا ہے ایک لمحے میں
ہم سنبھلنے میں سال لیتے ہیں
دوست ملتے نہیں ہیں کیا کیجے
سانپ ملتے ہیں، پال لیتے ہیں
Comments
Post a Comment