چلو محسن محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں۔۔

خود پابند رہتے ہیں  اُسے  آزاد  رکھتے  ہیں۔۔


ہمارے خون میں رب نے یہی تاثیر  رکھی  ہے،

برائی بھول جاتے ہیں اچھائی یاد رکھتے ہیں۔۔


محبت میں کہیں ہم سے گستاخی نہ ہوجائے،

ہم اپنا ہر قدم اُسکے قدم کے بعد رکھتے ہیں

Comments

Contact Us

Name

Email *

Message *

Wikipedia

Search results

Popular posts from this blog

Wheat Diseases

Scholarships in Italy for Bachelor, Master, and PhD Studies: A Comprehensive Guide

Information World

Information World
Information World