Posts

Showing posts with the label Study
 دل کی دھڑکن میں اچانک یہ اضافہ کیسا۔۔❤ اُسکے ہونٹوں پہ کہیں نام ھمارا تو نہیں
 وحشت کی تحقیق بجا ہے لیکن اتنا دھیان رہے ہر داڑی اور زلفوں  والا  دہشت گرد نہیں ہوتا!
 💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.
 - " غصہ کرنے سے کیا ہو گا بھلا           کچھ بڑا کیجئے، نفرت کیجئیے
 سب سے الگ رکھتا ___ ہوں جناب❤ سوچ، مزاج، انداز، ____اور معیار اپنا
 دعوے دوستی کے مجھے نہیں آتے یار ایک جان ھے جب دل چاہے مانگ لینا.
 ❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے ہم  نے سیکھا ہی نہیں _ سہارا لینا  کسی  کا
 💔‏ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ ،،💔 💔ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے.
 ‏عمر ترتیب سے نہیں گزری اپنی ٹھیک ملنے کے وقت بچھڑے ہم جون ایلیاء
 تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں
 ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کر لو..👉 صاحب❤ لگتا ہے تمہیں ہم زندہ اچھے نہیں لگتے.
 -' نہ چھیڑ قصہ اے الفت بڑی لمبی کہانی ہے میں زمانے سے نہیں ہارا بس  کسی کی بات مانی ہے.
 وہ ایک انسان جو سویا ہی نہیں کئی راتوں سے اگر اسکی وجہ تم ہو_تو کیا ظالم نہیں ہو تم
وہ شخص جو کبھی ....دائرہ تھا زندگی کا سمٹا کچھ اس ادا سے  ...نقطہ بھی نہ رہا
 آغاز سے کیجیئے ہم سے محبت❤ اگر کوئی تھا بھی تو بھول جائیے
 بھولنے کی قسمیں___کھا کر بھی...                      میں نے ہر راہ پہ تجھے ہی سوچا ہے
 ﻣﺤﺒﺖ ﮐــﺎ ﺷــﻮﻕ ﻧــﮧ ﺭﮐﮭﯿﺌــﮯ   ﺍﺱ ﻣﯿــﮟ ﺳــﺎﻧﺲ ﺁﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ  ﺍﻭﺭ ،ﺟــﺎﻥ ﺟﺎﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ
 منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں__❤✌ اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں
 پلکوں کی اس لُکا چُھپی کو دل کہتا ہے پیار مان لوں نہ کہہ کر وہ ہنس دیتے ہیں کیسے میں انکار مان لوں
 رونے کو ہم بھی رو لیں مگر ڈر سا لگتا ہے کہیں پھر کوئی ہمدرد بن کے درد نہ دے جائے

Contact Us

Name

Email *

Message *

Wikipedia

Search results

Information World

Information World
Information World