Posts

Showing posts with the label urdu poetry
 وہ ہی منتظر نگاہیں وہ ہی شامِ غم کا عالم ۔۔ ہم ازل سے دیکھ رہے ہیں تیری واپسی کی راہیں
 چلو محسن محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں۔۔ خود پابند رہتے ہیں  اُسے  آزاد  رکھتے  ہیں۔۔ ہمارے خون میں رب نے یہی تاثیر  رکھی  ہے، برائی بھول جاتے ہیں اچھائی یاد رکھتے ہیں۔۔ محبت میں کہیں ہم سے گستاخی نہ ہوجائے، ہم اپنا ہر قدم اُسکے قدم کے بعد رکھتے ہیں
 پھر یوں ہوا کے اشکوں سے لینی پڑھی مدد ۔۔۔۔۔ لفظوں میں آ سکی  نہ محبت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جناب کی ۔۔
 جب کوئی نہ تھا تیرا تو بہت عزیز تھے ھم تجھے ...  نئےلوگ جو مل گئے، ھماری اوقات ھی نہ رہی 
 دوست تو رخصت ہو جاتے ہیں  پر دوستی کے پل ہمیشه یاد آتے ہیں  بھول جانا تو انسان کی فطرت ہے  پر کچھ دوست یادوں میں ہمیشه یاد آتے ہیں
 ﻣﯿﮟ ﺍﺩﺍﺱ ہوں ﻟﯿﮑﻦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮨﻨﺴﺎ ﺩیتا ﮨﻮﮞ... 🙂 🌸 ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﮯ
 دوستی محبت سے بہتر ہے کیونکہ دوستی انسان کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتی
 ‏جو مخلص ہیں بے وقوف تصور کیے جاتے ہیں یہاں مطلب پرست عقل مند کہلائے جاتے ہیں 
 مطلب والے دوست وفا کی قیمت کیا جانے  جو بیوفا دوست ہو وہ وفا کی قیمت کیا جانے  جسکو ملتا ہو ہر موڑ پر نیا دوست  وہ ہم جیسے دوستوں کی قدر کیا جانے
کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس   بس باتیں دل سے کرتے ہیں
 کیا قصور ھے میرا جو تم نے مجھے یاد کرنا بھی چھوڑ دیا.              میری وفا میں کمی تھی یا میری غریبی اچھی نہیں لگی
 سب شکوے، شکایتیں، ناراضگیاں اور اسطرح کے سب کھیل بس اسی وقت تک ہیں جب تک سانسیں ہیں۔ سانسیں ختم ہر کھیل ختم 
 پلکوں کی حد کو  توڑ کر دامن پر آگرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک اشک میرے صبر کی توہین کر گیا ۔
 وہم ہی سہی ہم کو ہو گئی خطا ہم سے۔۔ بس نہ کھائیے قسمیں تھا غلط گمان اپنا۔۔              داغ دہلوی
 اپنےقدموں پہ بھروسہ نہیں جن کو ہم سےٹکرانےکی بات کرتےہیں
 “ وقت نے ختم کردیے سارے وسیلے شوق کے  دل تھا، اُلٹ پلٹ گیا آنکھ تھی، بُجھ بُجھا گئی
 مجبور نہیں کرے گے تجھے وعدے نبھانے کیلئے تو ایک بار واپس آ جا اپنی یادیں لے جانے کیلئے.
 میری دوستی کا باغ چھوٹا مگر پھول سارے گلاب رکھتا ہوں.💞 دوست کم ضرور ہیں مگر جو دوست رکھتا ہوں لاجواب رکھتا ہوں.
 سبھی سے میں نے بگاڑی ہوئی تھی اس کے لیے  وہ میرے عشق میں حالانکہ مبتلا بھی نہ تھا
مجھ کو بتا رہی تھی وہ تصویر پھاڑ کر اس سے بچھڑ رہا ہوں تو کیسا لگوں گا

Contact Us

Name

Email *

Message *

Wikipedia

Search results

Information World

Information World
Information World