Posts

Showing posts with the label urdu status poetry
 نصیب اچھے نہ ہوں تو خوبصورتی کا کیا فائدہ دلوں کے شہنشاہ اکثر فقیر ہوا کرتے ہیں
 اللہ رے کیا نمک ہے آدم کے حسن میں بھی اچھی لگی نہ ہم کو خوش صورتی پری کی میر تقی میر
 نہ کوئی عہد نبھائے نہ ہمنوائی کرے اسے کہہ دو تسلی سے بیوفائی کرے۔
 ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ____ﻣﻘﺒﻮﻝ یوں ﮨﻮﺋﮯ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍ ﮔﺌﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﻗﺮﺑﺖﮐﮯ ﺷﻮﻕ ﻣﯿﮟ
 محسوس جب ہوا کہ سارا شہر ھم سے جھلنے لگا ہے تبھی  سمجھ آ گیا اپنا نام بھی چلنے لگا ہے،،
 کوشش تو کر رہا تھا کسی کو خبر نہ ہو  چہرہ بتا رہا تھا__ سب کچھ گنوا دیا.....
 کوئی صورت نکال لیتے ہیں آؤ  سکہ اچھال  لیتے    ہیں ڈال لیتے ہیں ناؤ میں ساحل ناؤ  دریا  میں  ڈال  لیتے ہیں دل پھسلتا ہے ایک لمحے میں ہم سنبھلنے میں سال لیتے ہیں دوست ملتے  نہیں ہیں کیا کیجے سانپ ملتے ہیں، پال لیتے ہیں
 اے وعدہ فراموش تیری خیر ہو لیکن اک بات میری مان تو وعدہ نہ کیا کر
 ہم نے خواب میں__موت دیکھی😢 رونے والوں میں تم نظر نہیں آۓ
 دل پر  خوف  خدا  غالب  آجاتا ہے ورنہ بندوں کی کوئی اوقات نہیں_
 شوق ہے  تجھے  تو  آزما لے  ہمیں😊👍 مغرور کا غرور ہر بار توڑا ہے ہم نے
 اک دوسرے سے پوچھتی پھرتی ھیں لڑکیاں  لڑکا بہت  حسین  ھے محبوب  کس کا ھے؟
 مت پوچھو کہ___کیسے ہیں ہم . سدا یاد رہیں گے_کچھ ایسے ہیں ہم
 کتنا کچھ جانتا ہو گا وہ شخص میرے بارے میں جس نے مجھے ہنستے ہوے دیکھا  پھر بھی پوچھا  اداس کیوں  ہ
 کچھ درد کچھ لوگ کچھ وعدے ایسے بھی ہوتے ہیں  کہ جو انسان کو ہمیشہ کے لیے خاموش کردیتے ہیں
 اے قیس جنوں پیشہ انشاؔ کو کبھی دیکھا  وحشی ہو تو ایسا ہو رسوا ہو تو ایسا ہو  دریا بہ حباب اندر طوفاں بہ سحاب اندر  محشر بہ حجاب اندر ہونا ہو تو ایسا ہو
 اے دوست ہم تیرا چمن چھوڑ چلے  ایسا لگا جیسے مسافر وطن چھوڑ چلے
 ﯾﮧ ﺗﺮﮮ ﺑﺲ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﻭﮒ، ﻣﯿﺎﮞ ﭼﮭﻮﮌ ﺍﺳﮯ ﺗُﻮ ﺑﺪﻥ ﭼﺎﭦ ﮐﮯ ﺍﻟﻔﺖ ﺳﮯ ﻣﮑﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ جون ایلیا
 یار سے دوررہ کر جینا بھی کوئی جینا ہے درد سے بھرا دل زخموں سے بھرا سینہ ہے
 مانگتا ہوں میں اسے دعاؤں میں    رات  دن   اے اللہ مجھے میرا ہم درد  ہم سفر لٹا دے

Contact Us

Name

Email *

Message *

Wikipedia

Search results

Information World

Information World
Information World