Posts

 معیار ہونا چاہیے انسان میں        غرور تو دو ٹکے کے لوگ بھی کرتے ہیں
 گماں نہیں ہے، یقین ہے، میرا یقین کرو کوئی کسی کا نہیں ہے_ میرا یقین کرو
 ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﮨﯿﮟ یہاں_____ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﯾﻮﺍنے  ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮئی ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﺗﮭﯽ 
 جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!!  ❤ تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!!
 نہیں ھوں قائل کسی کی بھی بات کی_!!❤   میرا اپنا اصول، اپنی انا، اپنا مزاج، اپنا انداز__ !!
 ‏تو بھی نہ مل سکا ہمیں، عمر بھی رائیگاں گئی_!!   تجھ سے تو خیر عشق تھا، خود سے بڑے گلے رہے__!!
 ‏ھو گا اعمال پر مبنی ھر ایک کا فیصلہ. جنت میں صرف نمازی تھوڑی جائیں گے
 شرک پسند نہیں تھا مجھے  سو میں نے خود کو ہی نکال دیا کہانی سے
 سہی جاۓ گی نہ اک جھونکے،،، کی رقابت ہم سے ہوا سے کہہ دو کہ ،،، رخسار سے ہٹ کر گزرے -
 زندگی میں ساتھ دینے والے اگر بے بس اور لاچار ہو جائیں تو انہیں سنبھالا جاتا ہے تبدیل نہیں کیا جاتا

Contact Us

Name

Email *

Message *

Wikipedia

Search results

Information World

Information World
Information World