Posts

 ہزار چاہنے والوں سے  ایک نبھانے والا بہتر ہوتا ہے 
 ‏تیرے بغیر لگتا ہے گویا یہ زندگی ! تنقید کر رہی ہے مری خواہشات پر
 لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے ، ❤ کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں ،
 تیرے وعدے لکھ لکھ کر دیواریں کالی کر بیٹھا ہوں
 "کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣ ❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣
 تیرے عشق پر ڈھلتے ہیں،❤ میرے شام کے قصے            خاموشی سے مانگی ہوئی "دعا" ہو تم 
 اُسکی ایک تصویر میں نے کھینچی تھی اب وہ تصویر...........کھینچتی ہے مُجھے
 تیرے نام کے دھاگے بھی۔۔۔۔۔❣ کل دربار سے کھول لایا ہوں۔۔۔۔۔❣
 انسان کو حکم تھا اپنے نفس کو مار دو ليکن انسان نے اپنے ضمير کو ہی مارديا
 کہاں جائیں گئے ہم تجھے چھوڑ کر ۔۔۔ تیرے بنا رات نہیی گزرتی زندگی کیا گزرے گی

Contact Us

Name

Email *

Message *

Wikipedia

Search results

Information World

Information World
Information World